6 اکتوبر، 2015، 12:10 AM

ملائشیا میں دو دن کے لئے اسکول بند

ملائشیا میں دو دن کے لئے اسکول بند

ملائشیا میں دھوئیں کے بادلوں کی وجہ سے ملک بھر کے اسکولوں کو دو دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائشیا میں دھوئیں کے بادلوں کی وجہ سے ملک بھر کے اسکولوں کو دو دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پڑوسی ملک انڈونیشیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے دھوئیں کی ایک موٹی تہہ ملائشیا کے کئی علاقوں پر بھی چھا گئی ہے۔ اسی وجہ سے بچوں کو اس مضر صحت دھوئیں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے اسکول بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔شدید دھوئیں کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے کئی ہوائی اڈوں کو بھی بند کر دیا گیا تھا ۔

News ID 1858644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha